قومی شاہراہ N-25 اور 5 دانش سکولوں کا سنگ بنیاد، پنجاب اپنے حصے سے 11 ارب بلوچستان کو دے رہا ہے کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں قومی شاہراہ N-25 اور پانچ دانش سکولوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان کو …