آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے بھی آئی پی ایل نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

میلبورن(قدرت روزنامہ) آسٹریلوی آل راؤنڈر بیٹر گلین میکس ویل نے بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے لیے نیلامی میں اپنا نام نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ تاہم انہوں نے اس فیصلے کی کوئی واضح وجہ بیان نہیں کی۔آسٹریلوی آل راؤنڈر 37 سالہ گلین میکس ویل نے سوشل میڈیا پر …