خیبرپختونخوا میں بصارت سے محروم طلبا لیپ ٹاپ اسکیم میں درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں ایسے تمام نابینا اور بصارت سے محروم طلبا جو کسی تسلیم شدہ کالج، جامعہ یا مدرسے میں زیر تعلیم ہوں وہ لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست گزار کا خیبرپختونخوا کا مستقل رہائشی ہونا لازمی […]