اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کمرشل بینکوں سے قرضوں کے حصول کے طریقہ کو آسان بنانے کی ہدایت کردی اور کہا نوجوانوں کو کاروبار کی تربیت دی جائے تاکہ معاشی سرگرمیاں بڑھیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مالیاتی شمولیت اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں […]