کراچی (اوصاف نیوز) صدر آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کی صاحبزادی کل (جمعہ کو) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ عائشہ تالپور کی شادی کراچی کے نوجوان سید شبیہ علی سے ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں اس اہم سیاسی خاندان کی شادی […]