کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان حکومت نے بلوچستا ن گرینڈ الائنس کے چیئر مین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو رہنمائوں کو ملازمت سے معطل کردیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق ہرٹال میں شرکت ، دفاتر کی تالہ بندی کرنے پر بیڈا ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ …