کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے معلوم، نامعلوم عناصر بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آکر اور ان کی سرپرستی میں بننے والی پنجاب حکومت و بدنامِ زمانہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر اپنی بلیک شرٹس والی روش دہراتے ہوئے …