چلتی گاڑی میں آگ لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟ آٹو موبائل ایکسپرٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (8 جنوری 2026): چلتی گاڑی میں اچانک آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آٹو موبائل ایکسپرٹ سنیل سرفراز منج نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ناقص مینٹیننس اور غیر معیاری الیکٹریکل کام کو اس کی بنیادی وجہ قرار دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باخبر سویرا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آٹو […]