اساتذہ بھرتیوں میں اربوں کی کرپشن، سابق رجسٹرار فرحت صفدر کے گرد گھیرا تنگ، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا عندیہ

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ ) بلوچستان میں اساتذہ کی بھرتیوں میں کرپشن کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اینٹی کرپشن نے سابق رجسٹرار ڈاکٹر فرحت صفدر کے خلاف شواہد اکٹھے کر لی ہیں بلوچستان میں اینٹی کرپشن نے نوٹس بھی جاری کیا ہے ڈاکٹر فرعت صفدر کونوٹس جاری ہونے کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے …