اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریسرچ اینڈ انوویشن (RAI) کی جانب سے جاری کردہ پولیٹیکل سروے 2026 میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں میں سیاسی عمل، حکومتی کارکردگی اور مجموعی ملکی صورتحال کے حوالے سے محتاط امید پیدا ہو رہی ہے، تاہم بے روزگاری، مہنگائی اور کرپشن بدستور بڑے چیلنجز قرار دیئے گئے ہیں۔ جنوری …