بجلی کے نرخوں سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے پورے ملک کے لیے بجلی کے بنیادی نرخ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47 روپے 69 پیسے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100 یونٹ […]