پنجاب کے بڑے شہر سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی (اوصاف نیوز) ٹینچ بھاٹہ کے علاقے میں پولیس اہلکار نے اہل خانہ پر فائرنگ کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے لڑکی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، جب کہ ملزم پولیس اہلکار فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس افسر کی اہلیہ، ساس اور بھانجی بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے […]