تنویر الیاس اور سپروائزر سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (8 جنوری 2026): سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر تنویر الیاس اور ان کے سپروائزر سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں یاسر الیاس اور راشد الیاس کے ہوٹل پر قبضے کا الزم ہے۔ یاسرا لیاس کے ڈائریکٹر ایڈمن کی مدعیت میں راولپنڈی کے تھانہ […]