کراچی تا کشمور اور کراچی تا تھرپارکر جدید ریلوے روٹس پر کام شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی تا کشمور اور کراچی تا تھرپارکر جدید ریلوے روٹس پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی کے درمیان ایک فیصلہ کن اجلاس میں صوبے کے ریلوے نظام کو جدید بنانے کے لیے اربوں روپے کے منصوبے پر اتفاق کیا […]