وینزویلا میں ٹرمپ کے فوجی اختیارات روکنے کیلیے اہم اقدام

وینزویلا میں ٹرمپ کے فوجی اختیارات کو روکنے کے لیے سینیٹ میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد پیش کی ہے جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر وینزویلا کے خلاف مزید فوجی کارروائی کرنے سے روک دے گی۔ جس سے 100 رکنی چیمبر میں مزید غور و […]