کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ا ایف سی نارتھ کے سینکڑوں اہلکار روزانہ ریلوے ٹریک کلیئرنس اور ٹرینوں کی سکیورٹی پر مامور رہتے ہیں تاکہ بلوچستان کے علاقوں میں مسافروں کا سفر بلا خطر ہو سکے۔حمزہ شفقات کے مطابق، …