محکمہ کھیل بلوچستان میں فنڈز کی ہیرا پھیری، اینٹی کرپشن متحرک، سیکرٹری اسپورٹس سے تمام ریکارڈ طلب

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )ڈائریکٹوریٹ آف انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے خلاف فنڈز کی غیر قانونی ہیر پھیری اور اختیارات کے غلط استعمال سے متعلق تحقیقات کے لیے تفصیلی ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔اینٹی کرپشن ایجنسی کے مطابق، شکایت میں دعوی کیا گیا ہے کہ 1 جنوری 2024 …