کراچی کے شہریوں کےلیے بڑی خبر، صدر میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ ختم کردی گئی

کراچی کے شہریوں کےلیے بڑی خبر آگئی، صدر جیسے مرکزی اور گنجان آباد علاقے میں میں غیرقانونی چارجڈ پارکنگ ختم کردی گئی۔ صدر اور اطراف میں غیرقانونی پارکنگ اور چارجڈ فیس لینے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر جنرل کاظم بھنگوار نے غیرقانونی چارجڈ پارکنگ ختم کرادی، صدر موبائل، کوپریٹیو مارکیٹ، […]