;صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول سید فخرجہان کی زیرِ صدارت صوبے میں سپیشلائزڈ/یونیک نمبر پلیٹس کے اجرا کے منفرد منصوبے کے حوالے سے اہم اجلاس