اسلام آباد ( اوصاف نیوز) سینئرسیاستدان محمدزبیرنے کہاکہ پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے۔ موجودہ قیادت پر خود پارٹی کے اندر سنجیدہ سوالات موجود ہیں۔جمہوریت تب موثر ہو سکتی ہے جب اصل سٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لیا جائے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان جیسے فورمز بانی کی غیر موجودگی میں […]