سندھ حکومت کا شہریوں کیلئے زبردست سہولت کا اعلان، رجسٹریشن موبائل کے ذریعے

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک جدید اقدام کرتے ہوئے پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن موبائل فون کے ذریعے کرانے کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ موبائل فون کے ذریعے رجسٹریشن کے آغاز کی سروس ابتدائی طور پر 6 شہروں میں …