سرکاری اسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں پر پاپندی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ صحت پنجاب نے تمام سرکاری اسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں پر پاپندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں میڈیکل ریپس کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اسپتال کی حدود میں میڈیکل ریپ کا …