ایم اے جناح روڈ پر پارکنگ مافیا کے کارندوں کی گالیاں، بدمعاشی، شہری نے ویڈیو بنالی

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پارکنگ مافیا کے کارندوں کی شہری سے بدمعاشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، شہری نے ویڈیو بنالی۔ پارکنگ مافیا کے کارندوں سے تکرار کے دوران شہری نے ویڈیو بنائی، پارکنگ مافیا کے دو کارندے شہری کے ساتھ بدسلوکی کرتے رہے اور اسے گالیاں اور دھمکیاں دیتے رہے، […]