تہران (اوصاف نیوز) ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کے 12ویں روز دارالحکومت تہران میں مظاہرے کے دوران ایک پولیس افسر کو چاقو مار کر جاںبحق کر دیا گیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، ‘تہران کے مغرب میں ضلع مالارڈ میں پولیس فورس کا ایک رکن شاہین دہغان مشتعل مظاہرین کو قابو کرنے کی کوشش […]