بنگلادیش کا بھارت میں اپنی ویزا سروسز معطل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (8 جنوری 2026): بنگلادیش کی عبوری حکومت نے سکیورٹی وجوہات کے باعث نئی دہلی سمیت بھارت میں اپنے کئی اہم سفارتی مشنز کو ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بنگلادیش اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے تناظر […]