شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا لڑکیوں کی شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنی روزمرہ یوٹیوب وی لاگ میں نوجوان لڑکیوں اور خواتین کو شادی کے رشتوں کے نام پر آسانی سے دھوکا دیے جانے کے رجحان پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے […]