سابق وزیراعظم سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (اوصاف نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس اور ان کے نگران سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں یاسر الیاس اور راشد الیاس کے ہوٹل پر قبضے کا الزام ہے۔ یاسر الیاس کے ڈائریکٹر ایڈمن کی شکایت پر راولپنڈی کے کینٹ تھانے […]