ژوب: کیسکو کی زیادتیوں اور بدامنی کے خلاف عوام سڑکوں پر، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی کال پر شدید احتجاج

ژوب (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی جانب سے جاری احتجاجی تحریک کے سلسلے میں ژوب کے ظریف شہید پارک میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس احتجاجی مظاہرے سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر عبدالقیوم مندوخیل ایڈووکیٹ، پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن مولوی عبداللہ، …