کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص وسائل کا سو فیصد شفاف اورموثر استعمال یقینی بنایا گیا ہے، جو صوبائی حکومت کی بہتر منصوبہ بندی، مالی نظم و ضبط اورموثر گورننس کا واضح ثبوت ہے وزیر اعلی نے کہا …