کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات اور ڈی آئی جی کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ اعتزاز گورایہ نے سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے بتایا کہ گزشتہ برس قانون …