صدر ٹرمپ اور کولمبین ہم منصب گستاوو پیٹرو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں ٹرمپ نے کولمبین صدر کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے کولمبین وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا سے تعلقات کی بحالی میں عرب ملکوں نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ یورپی رہنما اور […]