پشتون قومی تحریک کے عظیم رہنما عبدالرزاق خان دوتانی کی 38ویں برسی 9 جنوری کو منائی جائے گی، لورالائی میں جلسہ عام ہوگا‘پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پشتون قومی تحریک کے عظیم، مدبر اور نظریاتی رہنما، پشتونخوا نیپ کے سابق مرکزی جنرل سیکریٹری اور پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بانی ارواشاد عبدالرزاق خان دوتانی کی 38ویں برسی 9 جنوری …