وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ میں تبدیلیاں کردی گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے دورہ سندھ میں ایک روز کا اضافہ کردیا گیا ہے اب ان کا دورہ 4 روز پر محیط ہوگا۔ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے نیا شیڈول کمشنر کراچی کو جمع […]