عمران خان کی ممکنہ رہائی،محمود خان اچکزئی نے اہم خبر سنادی

لاہور (اوصاف نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو ساتھ چلنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ […]