فلسطینیوں پر گولیاں برسا کر سالِ نو کا جشن منانے والے اسرائیلی فوجی کو سزا

غزہ (9 جنوری 2026): سالِ نو کا جشن غزہ کے فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے منانے والے اسرائیلی فوجی اہلکار کو سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکار کو ایسی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد 20 دن کیلیے جیل بھیج دیا گیا ہے جن میں اسے نئے سال […]