کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پروانشل کوارڈی نیٹر بلوچستان ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر ذوالفقار علی بلوچ ،ٹریننگ اینڈ این جی او کوارڈی نیٹر(BACP)محمد اشفاق،مذہبی رہنما ڈاکٹر عطاء الرحمن ،ڈاکٹر کے ڈی عثمانی ،مولانا احسن الحق،قاری عبدالحفیظ ،ذاکر عثمانی ،احسان اللہ اوردیگر نے کہا ہے کہ پاکستان میںاسوقت ایڈز کے مریضوں کی تعداد2لاکھ10ہزار کے قریب ہے جن میں سے …