افغانستان سے پھیلنے والی دہشت گردی اور امریکی اسلحے کے غلط استعمال پر پاکستان نے تشویش کا اظہارِ کیا ہے، پاکستانی سفیر نے امریکی کانگریس قیادت سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں چھوڑے گئے امریکی اسلحے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں غلط اور جارحانہ استعمال اور اس کے نتیجے میں پاکستان میں […]