لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد محکموں میں ملازمین کی کمی کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی […]