امریکا کے نئے ٹیرف بل سے بھارتی اسٹاک مارکیٹ کریش

واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے بل کی حمایت کر دی ہے۔ بھاری ٹیرف کی خبروں کے بعد ہندوستانی سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، مسلسل چوتھے دن گراوٹ۔ ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں 4 دنوں میں سرمایہ کاروں کو 9 لاکھ […]