نادرا ریکارڈ میں تبدیلی اب چند کلکس میں،گھر بیٹھے سہولت حاصل کریں

اسلام آباد (اوصاف نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے ایک اور سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے تحت اب وہ گھر بیٹھے اپنا ریکارڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) واحد با اختیار ادارہ ہے جو پاکستان کے اندر اور باہر […]