سہیل آفریدی میرے حلقے میں آ کر جلسہ کریں، ہم دوبارہ آپ کو اجازت دیں گے۔سکند

سھیل آفریدی میرے حلقے میں آ کر جلسہ کریں،اجازت سے لیکر تمام انتظامات میں کرونگا،اسی روز میں بھی ان کے سامنے جلسہ کروں گا،پھر دیکھتے ہیں کس طرف لوگ زیادہ آتے۔پنجاب کے وزیر تعلیم سکندر حیات کا چیلنج https://twitter.com/x/status/2009309583781876069