پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کی تاریخ ساز ترقی، سرمایہ کاری کیلیے روشن مستقبل کی نوید

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور معاشی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی دو دہائیوں کی تاریخ ساز کارکردگی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں ڈالر کی بنیاد پر 161 فیصد اور روپے میں 190 فیصد شاندار اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ …