اسٹریٹ موومنٹ، ملاقاتیں، مزار قائد پر جلسہ؛ وزیراعلیٰ پختونخوا 3 روزہ دورے پر سندھ روانہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کا پیغام لے کر سندھ جا رہے …