وائرل نوٹیفکیشن میں پنجاب کےا سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا دعویٰ

لاہور(اوصاف نیوز) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے موسم کی شدید خرابی کے باعث صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی ہے۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات میں 10 جنوری سے 17 جنوری […]