اسلام آباد (9 جنوری 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیشہ ور بھکاری مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی، […]