سرگودھا میں 38 سالہ نوجوان کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا ... پولیس نے بوری بند نعش کے ٹکڑے برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیئے