کنسرٹ میں اے پی ڈھلون کا تارا ستاریا کو بوسہ، ویر پہاڑیا نے تارا سے راہیں جدا کرلیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت …