ناسا نے خلاباز کی طبیعت ناساز ہونے پر اپنا خلائی مشن قبل از وقت ختم کردیا۔ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر ناسا کے 4 خلا بازوں پر مشتمل ایک کریو روانہ ہوا تھا جو اپنا مشن مکمل کرنے سے قبل ہی زمین پر واپس جائے گا۔ اس حوالے سے ناسا کا کہنا … Continue reading خلا باز کی طبیعت ناساز، ناسا خلائی مشن قبل از وقت ختم کرنے پر مجبور →