مانگا منڈی: انسانی گردے فروخت کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم شہریوں کو چند روز تک حبسِ بے جا میں رکھتا اور ڈیل طے ہونے کے بعد ان کا گردہ نکال لیا جاتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے مانگا منڈی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی گردے […]