کراچی میں چند ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا

کراچی: لاسی گوٹھ میں چند ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین کا تعلق لاڑکانہ سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب لاسی گوٹھ میں ایک لرزہ خیز واقعے میں چار مسلح افراد نے دن دیہاڑے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس […]